اب ہمیں جاگنے کی ضرورت ہے - ہمارے ملک میں کوئی فیصلہ قرآن کے مطابق نہیں ہو رہا - تو پھر یہاں عذاب کیوں نہ نازل ہوں - ↳
ا للہ کا ارشاد ہے :--- جو لوگ اللہ کی اتاری ہوئی وحی کے ساتھ فیصلے نہ کریں وہ کافر ہیں - (الما ئدہ-44)↳
---جو لوگ اللہ کے نازل کیے ہوئے کے مطابق فیصلے نہ کریں وہی لوگ ظالم ہیں-(المائدہ-45)↳
---جو اللہ کے نازل کردہ سے ہی حکم نہ کریں وہ فاسق ہیں-(المائدہ-47)↳
--آپ(صلں اللہ علیہ وسلم )ان کے آپس کے معاملات میں اسی اللہ کی اتاری ہوئی کتاب کے ساتھ حکم کیجئےاس حق سے ہٹ کر ان کی خواہشات کے پیچھے نہ جائیے--- (المائدہ-48)↳
↳
ہمیں سوچنے کی ضرورت ہے

No comments:
Post a Comment